01:20 pm
ملکی ترقی میں حصہ لینے والوں کو اسٹیٹ بنک سپورٹ کرے گا،رضا باقر

کراچی(روزنامہ اوصاف)گورنرسٹیٹ بنک رضا باقر نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل آئی ٹی انڈسٹری میں ترقی کررہا ہے ،ملکی ترقی میں حصہ لینے والوں کو اسٹیٹ بنک سپورٹ کرے گا ،پاکستان کی معیشت میں خواتین کے کردار کو بڑھانے کی ضرورت ہے ، ڈیجیٹل سروسز پروائیڈز کووائٹ لسٹ کیا جارہاہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔گورنر سٹیٹ بنک نے کہاکہ ٓئی ٹی کے اسٹارٹ اپس میں بہت سی کامیابیاں ملی ہیں اس سے پہلے آئی ٹی شعبے میں زیادہ توجہ نہیں دی گئی
 
تاہم اب حکومت پاکستان ڈیجیٹل آئی ٹی انڈسٹری کو ترقی دے رہی ہے اور اسے آگے بڑھایا جارہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ عالمی کمپنیوں سے سروسز لینے پر کوئی پابندی نہیں ہو گی ۔انہوں نے کہاکہ ہم چاہتے ہیں کہ ہم خواتین کا معیشت میں کردار کو سپورٹ کریں اس کے لئے ہم سب کو ملکر کام کرنا ہوگا ۔

تازہ ترین خبریں

2023ء میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو حج کی خوشخبری سنا دی گئی

ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا عدالتی حکم،صحافی کی والدہ کا ردِعمل بھی سامنے آ گیا

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 