01:35 pm
سپیکرقومی اسمبلی سے بابراعوان کی ملاقات،دونوں رہنمائوں کا انتخابی اصلاحات پرزور

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے مشیربرائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابراعوان کی ملاقات،انتخابی اصلاحات ،قومی اسمبلی اجلاس بلانے سمیت مختلف حکومتی و پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ڈاکٹر بابر اعوان نے پیر کو ملاقا ت کی جس میں قومی اسمبلی کے اجلاس بلانے جانے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔دونوں رہنمائوں کے درمیان حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جاری سیاسی کشمکش ،
 
پارلیمنٹ میں قانون سازی سمیت مختلف امور زیر بحث آئے ۔اس موقع پر سپیکر قومی اسمبلی نے کہاکہ ملک میں صاف و شفاف انتخابات کیلئے انتخابی اصلاحات ضروری ہیں تاہم پارلیمنٹ میں قانون سازی کیلئے اپوزیشن اور حکومت کے درمیان اچھے تعلقات ضروری ہوتے ہیں اور بطور سپیکر قومی اسمبلی میری ذمہ داری ہے کہ میں اپوزیشن اور حکومت دونوں کو ساتھ لے کر چلوں۔اس موقع پر بابر اعوا ن نے کہاکہ ماضی میں حکومتوں نے شفاف انتخابات کیلئے کوئی اقدام نہیں اٹھایاتاہم وزیراعظم صاف و شفاف انتخابات کیلئے انتخابی اصلاحات چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے کئی بار اپنا موقف پیش کیا کہ انتخابات میں ووٹوں کی خرید وفروخت نہیں ہونی چاہیے اور دھاندلی کے خاتمے کیلئے ہمیں انتخابی اصلاحات کرنا ہوں گی ۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی

قوم کی جیبوں پر دن دیہاڑےڈاکا ۔۔۔ 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے ۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان برس پڑے