01:51 pm
مریم نواز پیش، 7اپریل کو کیا ہونیوالا ہے ؟عدالت سے بڑی خبر آگئی ،ن لیگی بھی ششدر رہ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیب کی درخواست پر مریم نواز کو نوٹس جاری مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخ کرانے کی نیب کی درخواست پر عدالت نے 7 اپریل کیلئے مریم نواز کو نوٹس جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے نیب درخواست کی سماعت کی۔عدالت نےنیب کی درخواست پر مختصر سماعت کے بعد درخواست باقاعدہ سماعت کیلئے مقرر کر دی۔واضح رہے کہ چیئرمین نیب نے ڈپٹی پراسیکیوٹر
جنرل پنجاب کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں مؤقف اپنایا کہ مریم نواز ضمانت پر رہائی کے بعد سے مسلسل ریاستی اداروں پر حملے کر رہی ہیںنیب کا مؤقف تھا کہ مریم نواز چوہدری شوگر ملز اور منی لارنڈرنگ کیسز میں لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت پر ہیں، 2020 ء میں چوہدری شوگر ملز کیس میں نہ ذاتی حیثیت میں پیش ہوئیں اور نہ ہی دستاویزات طلبی نوٹس پر کوئی توجہ دی۔نیب کا کہنا ہے کہ وہ عوام کو تاثر دے رہی ہیں کہ ریاستی ادارے
غیر فعال ہو چکے ہیں، استدعا ہے کہ مریم نواز کی ضمانت منسوخ کی جائے۔دوسری جانب جاتی امرا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جب تک حکومت نہیں چلی جاتی، عمران خان وزارت عظمیٰ سے ہٹ نہیں جاتے وہ ملک سے باہر نہیں جائیں گی، چاہے پاسپورٹ ٹرے میں رکھ کر ہی پیش کیوں نہ کیا جائے ۔مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ نون حکومت سے کوئی بات نہیں کرتی، وہ پہلے بھی جیل گئیں، تیسری بار بھی جیل جانے سے نہیں ڈرتیں، لانگ مارچ اور استعفے کا آپشن موجود ہے۔نیب کی درخواست پر بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نیب کو یہ تکلیف ہے کہ وہ آٹا اور چینی چور کو چور کیوں کہتی ہیں
 
تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی