03:04 pm
مجھے حق مہر میں پیسے نہیں بلکہ ۔۔۔۔ ۔۔ لا کردو۔۔۔پشاور میں دلہن نے ایسی چیز مانگ لی کہ ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع مردان سے تعلق رکھنے والی نائلہ شمال صافی نامی دلہن نے حق مہر میں ایک لاکھ کی کتابوں کا مطالبہ کر دیا۔ نائلہ شمال صافی کا نکاح سجاد ژوندون سے ہوا ہے۔انہوں نے اپنے شوہر سے حق مہر میں سونا چاندی کے بجائے ایک لاکھ روپے کی کتابوں کا مطالبہ کیا۔آج کل کے دور میں اگرچہ یہ بات عجیب لگتی ہے تاہم نائلہ شمال صافی کا نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہنا ہے کہ ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ زیوارات اور رقم کا مطالبہ کرے
لیکن میں نے کتابوں کا معالعہ اس لیے کیا کہ ہمیں کتابوں کی قدر کرنی چاہئیے۔نائلہ شمال صافی نے حق مہر میں کتابیں مانگنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے سبب ہم کتابیں نہیں خرید سکتے اور ایسا کرنے کی ایک وجہ غلط رسومات کا ختامہ ہے۔دلہن کا کہنا تھا کہ معاشرے میں غلط رسومات کی وجہ سے ہماری زندگی روز بروز عذاب بنتی جا رہی ہے۔سونا اور پیسہ ہر عورت مانگتی ہے لیکن ایک لکھاری ہونے کے ناطے میں نے اس لیے کتابیں مانگی ہیں اگر ہم کتابوں کی قدر نہیں
کریں گے تو دوسروں دوسروں کو کیسے ترغیب دیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ حق مہر میں کتابیں مانگنے کی اصل وجہ یہ بھی ہے کہ ہم دوسروں کو نصیحت پر عمل کرنے کا کہہ سکیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بھارتی ریاست کیرالہ میں دلہن نے اس وقت سب کو حیران کر دیا جب اس نے حق مہر میں اپنے شوہر نے سونا، نقدی یا کچھ اور نہیں مانگا۔بلکہ دولہن کی جانب سے شوہر سے حق مہرمیں 100 کتابوں کا مطالبہ کیا گیا۔دلہا اور دلہن کی جانب سے یہ بات کسی سے شیئر نہیں کی گئی تھی لیکن ان کے دوستوں کی جانب سے یہ بات سوشل میڈیا پر بتائی گئی جس کے بعد یہ خبر نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی وائرل ہو گئی۔
 
تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی