03:30 pm
وزیراعظم سے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ملاقات

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ملاقات،قانون سازی کا عمل تیز کرنے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال گیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سے پیر کے روز چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین مرزا محمد آفریدی نے ملاقات کی ۔وزیراعظم نے دونوں رہنمائوں کو کامیابی پرمبارکباد پیش کی ۔ملاقات کے دوران قانونی سازی سمیت مختلف پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
 
اس موقع پر وزیراعظم نے کہاکہ عوامی فلاح وبہبود کیلئے قانون سازی بہت ضروری ہے ۔انہوں نےصادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کو ہدایت کی کہ قانون سازی کا عمل تیز کیا جائے ۔انہوں نے کہاکہ  قبائلی علاقوں کو ماضی میں نظر انداز کیا گیا،صادق سنجرانی اور مرزا محمد آفریدی کا بالترتیب چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونا بلوچستان اور قبائلی علاقوں کیلئے اعزاز کی بات ہے اوریہ وفاقی کی مزید مضبوطی کا باعث بنے گا۔انہوں نے کہاکہ  چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیتے رہیں گے ۔ملاقات کے دوران چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی نے حمایت پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی