03:33 pm
ّ’لڑکی معصوم ہے، ساری غلطی میری ہے‘ لڑکے نےپروپوز کرنے والی لڑکی بارے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

ّ’لڑکی معصوم ہے، ساری غلطی میری ہے‘ لڑکے نےپروپوز کرنے والی لڑکی بارے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

03:33 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)لاہور کی نجی یونیورسٹی میں لڑکی کی لڑکے کو کھلے عام پروپوز کرنے پر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آنے والے لڑکے شہریار کا لڑکی کی حمایت میں بیان سامنے آیا ہے۔نوجوان نے ناقدین سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ لڑکی معصوم ہے لہذا اس کی تصاویر یوں سوشل میڈیا پر وائرل نہ کی جائیں۔سوشل میڈیا سائٹ فیس بک پر شہریار نے ایک پوسٹ جاری کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہےشہریار نے فیس بک پر جاری پوسٹ میں
پروپوز کرنے والی لڑکی کے حوالے سے کہا کہ اس معاملے میں لڑکی کی کوئی غلطی نہیں ہے، تمام تر غلطی میری ہے جس کیلئے میں معذرت خواہ بھی ہوں۔شہریار نے کہا کہ لڑکی نہایت شریف اور عزت دار ہے لہذا اس کے بارے میں بدکردار ہونے کے حوالے سے بات نہ کی جائے، لڑکی نے صرف سب کے سامنے اپنے جذبات اور احساسات کا اظہار کیا تھا لیکن اس کے بعد کی غلطی میری ہےلڑکے نے کہا کہ اگر اس معاملے میں کوئی قصور وار ہے تو وہ میں ہوں، کوئی بدکردار ہے تو
وہ میں ہوں۔شہریار کے مطابق وہ یہ سب کچھ ہمدردی حاصل کرنے کیلئے نہیں کہہ رہے بلکہ صرف یہ بتانے کے لیے کہہ رہے ہیں کہ لڑکی معصوم ہے۔شہریار نے کہا کہ معاملے میں لڑکی کو بدکردار کہنے والے اس کیلئے دعا کریں ناکہ تصاویر وائرل کریں اور پروپگنڈا بنائیںانہوں نے کہا کہ ’میں جانتا ہوں کہ یوٹیوبرز اس کے خلاف ویڈیوز بنائیں گے اور ہمارے بارے میں بات کریں گے ، میں ان سے بھی کہنا چاہتا ہوں کہ مہربانی کر کے ایسا مت کیجیے گاشہریار نے لکھا کہ ’لڑکی کے کردار کے بارے میں کوئی بات نہ کریں کیونکہ اس سے اسے اور اس کے اہل خانہ کو اذیت پہنچے گی ، وہ پہلے ہی پریشان ہیں اور اپنی بیٹی کے بارے میں
فکر مند ہیںاپنے پیغام کے آخر میں شہریار نے کہا کہ ’برائے مہربانی مجھے معاف کر دیں کیونکہ ساری غلطی میری ہے ، اگر آپ اس معاملے میں مثبت کردارا دا کریں گے تومیں آپ کا شکر گزار ہوں گا ،شکریہ


تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

قتل ہوا تو ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

شیخ رشید اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

کوہاٹ تاندہ ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم کی لاش 6 روز بعد نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی