05:15 pm
پی ڈی ایم کا پرویزالہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کافیصلہ ،نوازشریف بھاگ گئے، ہارون الرشید  کا دعویٰ

لاہور (نیوزڈیسک) معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے پی ڈی ایم میں طے پا گیا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ ہوں گے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ آج کا دن بہت اہم ہے،دو صورتیں ہیں، ایک تو یہ ہے کہ مریم نواز کی ضمانت کنفرم ہو جائے،دوسری صورت یہ ہے کہ ضمانت منسوخ ہو جائے۔ماہرین کہتے ہیں کہ ضمانت کی گراؤنڈ ہی ختم ہو چکی ہے۔سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی ابھی پٹیشن میں نہیں گئی۔اگر
سپریم کورٹ نے حکومت کے خلاف فیصلہ دیا تو بہت ہنگامہ ہو گا۔ایک خبر دے رہا ہوں کہ یہ طے پا گیا تھا کہ پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ ہوں گے۔بات ہوگئی ہے، مولانا فضل الرحمن آمادہ ہو گئے۔آصف زرداری نے بات کی مگر نواز شریف معاہدے سے بھاگ گئے۔نواز شریف جانتے ہیں کہ پرویز الہیٰ اچھے کھلاڑی ہیں اور وہ کام کرنا جانتے ہیں۔قبل ازیں انہوں نے کہا کہ نائب صدر ن لیگ مریم نواز کہتی ہیں کہ سینیٹ الیکشن میں ن لیگ کا ٹکٹ چلا، ایسا نہیں ہے،پیسے لگے ہیں،پنجاب میں
ساری بات چوہدری پرویز الہیٰ پر آ گئی ہے۔اگر وہ ن لیگ پر اعتماد کرتے ہیں تو پھر پنجاب میں کھیل ختم ہوجائے گا اور تبدیلی آ سکتی ہے۔عمران خان کے پاس آپشن ہے کہ وہ پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ بنا دیں وہ ایسی شخصیت ہیں جو اپوزیشن میں دراڑ ڈال سکتا ہے،عمران خان نے سب کے سمجھانے کے باوجود عثمان بزدار اور محمود خان کو وزارت اعلیٰ دی،کشمکش اب نہیں رکے گی، اسٹیبلشمنٹ اب ہوش کے ناخن لینےچاہیں۔ اپوزیشن چاہے تو دور روز کے بعد تحریک عدم اعتماد لا سکتی ہے لیکن وہ مرکز کے بجائے پنجاب میں لانا چاہتے ہیں۔ پی ڈی ایم شاید تحریک کے نتیجہ میں راجہ پرویز اشرف کو امیدوار بنائے گی۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی