05:45 pm
الیکشن کمیشن سے استعفیٰ کا حکومتی مطالبہ مضحکہ خیز، غیرآئینی،غیرقانونی اور آئینی ادارے کی توہین  ہے ۔ مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے الیکشن کمشن سے استعفی کے حکومتی مطالبہ کو مضحکہ خیز، غیرآئینی،غیرقانونی اور آئینی ادارے کی توہین قرار دے دیا ۔ انہوں نے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نیب کی طرح الیکشن کمشن کو بھی یرغمال اورغلام بنانا چاہتے ہیں استعفی سلیکٹڈ وزیراعظم دے جس نے ڈسکہ میں 20 پرائیذائیڈنگ افسران کو اغواکیا ،ووٹ چوری کیا۔ مریم اورنگزیب بولی کہ استعفی وہ سلیکٹڈ وزیراعظم دے جس نے سینٹ اجلاس میں نوٹوں کی منڈی لگائی اوراپنے
 ’اے ٹی ایمز‘ کو جتوایا استعفی وہ سلیکٹڈ وزیراعظم دے جس نے فارن فنڈنگ کیس میں چھ سال سے الیکشن کمشن کو جواب نہیں دیااورمفرور ہے۔ انکا کہنا تھا کہ  استعفی وہ سلیکٹڈ وزیراعظم دے جس کے 23 غیرقانونی فارن فنڈنگ اکاونٹس سٹیٹ بنک نے پکڑے اور اب تک چھپائے ہوئے ہیںاستعفی وہ سلیکٹڈ وزیراعظم دے جس پر بائیس کروڑ عوام عدم اعتماد کرچکے ہیں استعفی وہ سلیکٹڈ وزیراعظم دے جو پارلیمان کا اعتماد کھو بیٹھا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ استعفی وہ سلیکٹڈ وزیراعظم دے جس نے عوام کا آٹا، چینی، بجلی، گیس، دوائی چوری کی ہے استعفی وہ سلیکٹڈ دے جو سپریم کورٹ میں ڈسکہ الیکشن کے زیرسماعت مقدمے کے دوران الیکشن کمشن کو ہراساں کرنے کی کوشش کررہا ہے

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف