06:42 pm
مجھے پھانسی پر چڑھاؤ لیکن پاکستان کھپے نہیں کہوں گا ،جاوید لطیف

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء جاوید لطیف نے کہاکہ کیا ہم صرف پاکستان زندہ باد اور پاکستان کھپے کے نعرے لگاتے جائیں اور ہماری انے والی نسلیں ڈوب جائیں ۔جاوید لطیف نے کہا کہ مجھے پھانسی پر چڑھاؤ لیکن میں پاکستان کواپنے جیتے جی ڈوبنے نہیں دوں گا۔جاوید لطیف نے کہا جنرل یحیٰ خان کو قبر میں اتارتے وقت 21 توپوں کی سلامی دینے والے کب قوم سے معافی مانگیں گے ، ذوالفقار علی بھٹو کو ٹھوکنے والے کب قوم سے معافی مانگیں گے ، اکبر
بگٹی کو مارنے والے قوم سے کب معافی مانگیں گے؟نواز شریف کو ہائی جیکر بنا کر پیش کرنے والے قوم سے کب معافی مانگیں گے ، بےنظیر بھٹو کو مارنے والے قوم سے کب معافی مانگیں گے، مجھے بتاؤمریم نواز کو قتل کی دھمکیاں دینے والے کب معافی مانگیں گے ، نواز شریف نے اپنا گھر درست کرنے کی بات کی تو کہا گیا وہ غدار اور انڈین نواز ہے۔جاوید لطیف نے کہا نواز شریف کو غدار کہنے والے جان لیں عمران خان نے امریکا میں اعتراف کیا کہ ہم نے القائدہ کو
تربیت دی،عمران خان پر غداری کا فتویٰ کب دیا جائے گا؟ لیگی رہنما جاوید لطیف کا سوال ، عمران خان نے ایران میں کہا کہ پاکستانی سرزمین اس کے خلاف استعمال ہوئی ۔

تازہ ترین خبریں

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش دھماکہ بدترین دہشت گردی ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال اورمریم اورنگزیب؎

سانحہ پشاور افسوسناک، پاکستان کیخلاف جنگ کرنیوالوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دینگے،شہبازشریف

پشاور   پولیس لائنز  ،مسجد  میں دوران نمازخودکش دھماکا ،2افراد جاں بحق 70 سے زائد زخمی

سابق صدر آصف زرداری پر قتل کے منصوبے کا الزام ، عمران خان کو قانونی نوٹس جاری

پاکستانی روپے کو بڑا دھچکا، ڈالر کی اونچی اڑان جاری

عام الیکشن کی تاریخ نہ ملنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

ملکہ کوہسار مری میں  شدید برفباری ،بجلی غائب  ،مری تا آیبٹ آباد  روڈ ٹریفک  کیلئے بندکردیاگیا

مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری

آصف زرداری پر من گھڑت الزامات لگائے  گئے، عمران خان  خود دہشتگرد تنظیموں کے اتحادی  ہیں،  شیری رحمان

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

‏یو اے ای کے صدر محمد بن زاید النیہان کا دورہ اسلام آباد منسوخ

حکومت کا بڑا اقدام،شیخ رشید احمدکی رہائشگاہ لال حویلی سیل

ٹرانسپورٹر نے بھی عوام پر بم گرادیا،کرائے میں 100 روپے اضافے کا اعلان

قاتلانہ حملے میں پی ٹی آئی کےرہنما بھتیجے سمیت جاں بحق