09:14 pm
قاتل وائرس کے وار جاری ۔۔۔پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بعد سندھ میں بھی  اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) قاتل وائرس کے وار جاری ۔۔۔پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بعد سندھ میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں 15 اپریل تک اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شادی ہالز میں کھانا کھلانے پر بھی پابندی عائد ہوگی۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں شادی کی دعوت میں 300 افراد بلائے جاسکیں گے۔ تمام کاروباری مراکز رات 10 بجے بند کرنے ہوں گے۔ ہوٹل ہالز میں بیٹھ کر کھانا کھانے پر پابندی ہوگی۔یاد رہے کہ کہ پنجاب کے چھ اضلاع میں بھی
 اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے اور اسلام آباد میں دو ماہ کیلئے دفعہ144 نافذ کر دی گئی ہے۔صوبائی حکومت نے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے سبب لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، ملتان، فیصل آباد اور سرگودھا میں دو ہفتوں کے لیے اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا ہے۔خیبرپختونخوا کے 7 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 7 اضلاع میں کل 16 مارچ سے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا جائے گا۔ جن میں پشاور، مردان، نوشہرہ، ایبٹ آباد، سوات، صوابی اور مالاکنڈ شامل ہیں۔ ان علاقوں میں بازار رات 8 بجے بند کر دیے جائیں گے۔اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں میڈیکل اسٹور، بیکری، کریانہ اور دیگر ضروری اشیا کی دکانیں کھلی رہیں گی جبکہ شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کے اندر تقریبات پر مکمل پابندی ہو گی۔صوبائی انتظامیہ کے مطابق کھلے مقامات پر 300 افراد تقریبات میں شرکت کر سکیں گے اور اس کے علاوہ خیبر پختونخوا میں ہر قسم کے ثقافتی میلوں اور کھیلوں کے انعقاد پر پابندی رہے گی۔
 
تازہ ترین خبریں

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو،ایسا   قدم نہ اٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھے ، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب ، امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر بحث ہوگی

الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہی ہے، شیخ رشید احمد کی حکومت  کو  وارننگ

سحر وافطار کے دوران بجلی بلاتعطل فراہم کی جائے  گی ، وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت

کپتان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

مہنگائی کا طوفان، نان بائی بھی میدان میں آگئے ، روٹی کی قیمت 25 روپے کرنے کا اعلان

پاکستان میں معاشی بحران، روس کی بڑے تعاون کی پیشکش سامنے آگئی

پاکستان میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال پر امریکہ کا موقف بھی سامنے آگیا

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار