10:08 am
 فارن فنڈنگ کیس سےخوفزدہ حکومت الیکشن کمیشن پر حملہ آور ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس سےخوفزدہ حکومت الیکشن کمیشن پر حملہ آور ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نےکہا کہ حکمرانوں نے ڈسکہ الیکشن میں ہار تسلیم کرنے کے بجائے الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد کا اظہار کیا، حکومت انوکھے کارناموں کا ریکارڈ بنا رہی ہے، سینیٹ الیکشن 2018 کے انتخابات کا ری پلے ہے۔ حکومت نے 20 پریذائیڈنگ افسر ووٹوں سمیت اٹھائے، آج تک پتہ نہیں چل سکا پریذائیڈنگ افسران کو کس نے اٹھایا،
 
حکومت کامیاب نہ ہوئی تو الیکشن کمیشن پر چڑھ دوڑی، حکومت ہار تسلیم کرنے کے بجائے الیکشن کمیشن پر الزام لگا رہی ہے۔شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس میں حکومت کو پتہ ہے الیکشن کمیشن نے کیا فیصلہ دینا ہے، فارن فنڈنگ کیس میں حکومت ایک دن بھی نہیں رہ سکتی، یہی وجہ ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن کے حکام کی تبدیلی کا مطالبہ کررہی ہے اور الیکشن کمیشن پر حملہ آور ہو چکی ہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے سینیٹ الیکشن چوری کرنے کی کوشش کی، کیمرے لگائے، جس کی نگرانی میں کیمرے لگے وہ دھاندلی کے ذریعے دوبارہ چیئرمین بن گیا۔

تازہ ترین خبریں

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو،ایسا   قدم نہ اٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھے ، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب ، امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر بحث ہوگی

الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہی ہے، شیخ رشید احمد کی حکومت  کو  وارننگ

سحر وافطار کے دوران بجلی بلاتعطل فراہم کی جائے  گی ، وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت

کپتان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

مہنگائی کا طوفان، نان بائی بھی میدان میں آگئے ، روٹی کی قیمت 25 روپے کرنے کا اعلان

پاکستان میں معاشی بحران، روس کی بڑے تعاون کی پیشکش سامنے آگئی

پاکستان میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال پر امریکہ کا موقف بھی سامنے آگیا

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار