10:17 am
بلوچستان:منہدم کان سے7 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں

کوئٹہ(روزنامہ اوصاف)بلوچستان کے ضلع ہر نائی میں طورغر کے علاقے میں کان حادثے میں سات کان کن جاں بحق ہوگئے جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔یہ کا ن کن پیر کے روز اس وقت کان میں پھنس گئے تھے جب متاثرہ کان میں آگ لگنے سے دھماکہ ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی متاثرہ کان میں امداد کام کا آغاز ہوا اور رات گئے تک تین کان کنوں کی لاشیں نکالی جاچکی تھی جبکہ باقی چار کاکنوں کی لاشیں آج صبح تک نکالی گئی ہیں
 
۔ڈپٹی کمشنر ہرنائی سہل انور ہاشمی کے مطابق ریسکو آپریشن کے دوران کان کے اندر میتھین گیس کے اخراج کے باعث ریسکو آپریشن میں حصہ لینے والی ٹیمیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔حکام کے مطابق مرنے والے کان کنوں میں زیادہ تر کا تعلق پشین اور افغانستان سے ہے۔ میڈیکل پوسٹ مارٹم کے بعد اج دن کو انکی لاشیں آبائی علاقوں کو روانہ کی جائیں گی۔واقعہ پر پاکستان سنٹرل مائن لیبرفیڈریشن کے صدر سلطان لالا نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ بلوچستان کے کوہلہ کانوں میں حفاظتی انتظامات پر عمل نہ ہونے سے آے روز واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔سلطان لالا نے کہا کہ حادثات کے باعث سال رواں میں مرنے والےکوئلہ کانکنوں کی تعداد ساٹھ تک پہنچ چکی ہے جبکہ گزشتہ سال دو سو آٹھ کان کن ان حادثات میں لقمہ اجل بنے تھے۔

تازہ ترین خبریں

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو،ایسا   قدم نہ اٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھے ، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب ، امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر بحث ہوگی

الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہی ہے، شیخ رشید احمد کی حکومت  کو  وارننگ

سحر وافطار کے دوران بجلی بلاتعطل فراہم کی جائے  گی ، وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت

کپتان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

مہنگائی کا طوفان، نان بائی بھی میدان میں آگئے ، روٹی کی قیمت 25 روپے کرنے کا اعلان

پاکستان میں معاشی بحران، روس کی بڑے تعاون کی پیشکش سامنے آگئی

پاکستان میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال پر امریکہ کا موقف بھی سامنے آگیا

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار