02:34 pm
شفاف انتخابات کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ ناگزیر ہے ،وزیراعظم

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں صاف و شفاف انتخابات کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ ناگزیر ہو چکی ہے ،الیکشن میں دھاندلی کا شورشرابہ روکنے کیلئےالیکٹرانک مشینیں منگوانے کیلئے اقدامات کیے جائیں ،اس حوالے سے ہر کابینہ اجلاس میں رپورٹ پیش کی جائے ۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ لوگ ٹیکس نہیں دیتے ملک کا اربوں روپے کا نقصان ہوتا ہے ، سگریٹ انڈسٹری میں دو کمپنیاں ٹیکس دیتی ہیں،
 
سگریٹ بنانے والی کمپنیاں 18فیصد ٹیکس دیتی ہیں باقی چالیس فیصد پر ٹیکس ہی نہیں دیا جاتا ،ایف بی آر ٹریک سسٹم لے کر آرہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ان ڈائریکٹ ٹیکسز لگانے سے مہنگائی بڑھتی ہے ، اب سندھ ہائیکورٹ میں اس حوالے سے سٹے دیا گیا ہے سندھ ہائیکورٹ کے اسٹے آرڈر کو ختم کرنے کیلئے ہرممکن قانونی کوشش کی جائے کیونکہ اس سے اربوپں روپے کا نقصان ہورہا ہے ۔وزیراعظم نے کہاکہ آٹو میشن نہ ہونے کی وجہ سے ٹیکس چوری ہورہا ہے، ایف بی آر 15 سال سے کوشش کررہی ہے، اسے روک دیا جاتا ہے۔وزیراعظم نے کہاکہ جب بھی الیکشن ہوتے ہیں تو ہر طرف شور مچایا جاتا ہے کہ دھاندلی ہو گئی ہےاس لئے الیکٹرانک ووٹنگ ناگزیر ہو چکی ہے۔ تو مجھے اس کیلئے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم چاہیے اس کے علاوہ اوورسیز پاکستانیز کے لئے بھی یہ سسٹم لائیں گے ۔وزیراعظم نے کہاکہ کورونا وائرس کی شدت میں اضافہ ہو چکا ہے عوام سے اپیل ہے کہ وہ ایس او پیز پر عملدرآمد کریں گے ۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز