03:30 pm
معیاری قیادت، بھرپور کوششوں میں پاک فضائیہ کا کوئی ثانی نہیں ، آرمی چیف

راولپنڈی(روزنامہ اوصاف)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایئر چیف مجاہد انورخان نے جی ایچ کیو میں الوداعی ملاقات کی ،آرمی چیف کی جانب سے ایئر چیف مجاہد انور خان کی شاندار کارکردگی اور قائدانہ صلاحیتوں کی تعریف کی گئی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل مجاہد انور خان نے منگل کو جی ایچ کیو راولپنڈی کا
دورہ کیااورجی ایچ کیوآمدپرسربراہ پاک فضائیہ کوگارڈآف آنرپیش کیا گیا ۔ آرمی چیف نےایئرچیف مجاہدانورکی خدمات کوسراہا، آرمی چیف کی آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ میں ایئرچیف کی صلاحیتوں کی تعریف کی گئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نےدہشتگردی کیخلاف ایئرچیف کےتعاون کوسراہا۔ایئرچیف مجاہدانورخان نےجی ایچ کیومیں یادگارشہداپرپھول چڑھائے۔ملاقات کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاکہ ایئرچیف مجاہد انور خان کی صلاحیتوں کےباعث پاک فضائیہ آج کسی سےپیچھےنہیں اورآپریشن سوئفٹ ریٹارٹ میں ایئر چیف مجاہد انور خان نے قائدانہ کردار ادا کیا ۔آرمی چیف نے مزید کہاکہ معیاری قیادت، بھرپور کوششوں میں پاک فضائیہ کا کوئی ثانی نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فضائیہ کی کارکردگی اور پیشہ وارانہ مہارت نمایاں رہیں ۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز