05:34 pm
 جیسے آپ ویڈیو لنک پر ہیں ویسے ہی میاں صاحب بھی ویڈیو لنک پر ہیں۔۔مریم نواز کا آصف علی زرداری کو جواب

جیسے آپ ویڈیو لنک پر ہیں ویسے ہی میاں صاحب بھی ویڈیو لنک پر ہیں۔۔مریم نواز کا آصف علی زرداری کو جواب

05:34 pm

اسلا م آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز نے زرداری کو کرارا جواب دے دیا ، کہا کہ جیسے آپ ویڈیو لنک پر ہیں ویسے ہی میاں صاحب بھی ویڈیو لنک پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ سربراہی اجلاس میں مریم نواز نے زرادری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں اپنی مرضی سے یہاں ہوں، جیسے آپ ویڈیو لنک پر ہیں ویسے ہی میاں صاحب بھی ویڈیو لنک پر ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نیب کی تحویل میں میاں صاحب کی زندگی کو خطرہ ہے، میرے والد کو جیل میں دو ہارٹ اٹیک ہوئے ہیں، مریم نوا زنے کہا کہ مسلم لیگ ن نے سب سے بڑی جماعت ہونے کے باوجود پی ڈی ایم کا ساتھ دیا اورپی ڈی ایم کے فیصلوں پر عمل کیا اور
کرایاپوری مسلم لیگ ن نے یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیئے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے مزید کہا کہ  پیپلز پارٹی استعفوں کے خلاف تھی، مسلم لیگ ن نے اتفاق رائے کے لئے آپ کی حمایت کی۔یاد رہے کہ اس سے قبل سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نےنے کہا کہ نواز شریف پہلے وطن آئیں پھر استعفوں کی بات کرے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے زندگی کے 14 برس جیل میں گزارے ہیں پیپلز پارٹی جمہوری پارٹی ہے ، انکا کہنا تھا کہ ہم پہاڑوں پر نہیں بلکہ پارلیمان میںرہ کر لڑتے ہیں نواز شریف جنگ کیلئے تیار ہیں تو انہیں وطن واپس آنا ہوگا ۔سابق صدر نے کہا کہ ہمارے انتشار کا فائدہ جمہوریت دشمنوں کو ہوگا میں اختیار پارلیمان کو دیا ہے  اسمبلیوں کو چھوڑنا اسٹیبلیشمنٹ اور عمران خان کو مضبوط کرانا ہے ۔ انہوں نے نواز شریف کو وطن واپس آنے کی درخواست کی ۔ آصدف علی زرداری نے کہا کہ میاں صاحب آپ وطن آجائیں  آپ پنجاب کی نمائندگی کرتے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ لانگ مارچ ہو یا تحریک عدم اعتماد میاں صاحب کو وطن واپس آنا ہوگا ۔ 
 
تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عمران خان ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز