10:46 am
جیب یاقارون کاخزانہ ،بھکاری سے اتنے پیسے نکل آئے  کہ شہریوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ،پکڑ کرکیاکام کرڈالا؟جانیں

جیب یاقارون کاخزانہ ،بھکاری سے اتنے پیسے نکل آئے کہ شہریوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ،پکڑ کرکیاکام کرڈالا؟جانیں

10:46 am

اسلام آباد(ویب ڈیسک )بھکاری کی جیب ہے یا قارون کا خزانہ؟، شہریوں کے ہتھے چڑھنے والے بھکاری کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔تین سے چار افراد فقیر کی جیب سے پیسے نکالتے رہے، جہاں ٹرالی بھر گئی، لیکن فقیر کی جیب خالی نہ ہوئی۔رقم نکالنے والے
بھی تفریح لیتے رہے، جن شہریوں نے اس شخص کو پکڑا ان کا کہنا تھا کہ تمھيں تو دوسروں کو بھیک دینی چاہیے۔

تازہ ترین خبریں