11:10 am
کہا تھا ناپاکستان کااچھا وقت بہت قریب ہے ،عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے اور ریلیف کیلئے بڑا فیصلہ، خبر پڑھ کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے اہم اقدام سامنے آیا ہے، پنجاب ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی ختم کرکے سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس ہوا، اس دوران پنجاب ماڈل بازارمینجمنٹ کمپنی ختم کرکےسہولت بازار اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کیا گیا، وزیراعلیٰ نے پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ عثمان بزدار اتھارٹی کے پیٹرن انچیف اور صوبائی وزیر صنعت چیئرپرسن ہوں گے۔
پنجاب کے وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ سہولت بازاروں میں کسان پلیٹ فارم بھی لگائےجائیں گے، کسان پلیٹ فارم سےکاشتکاراپنی اشیابراہ راست فروخت کرسکیں گے، سہولت بازاراتھارٹی سہولت بازاروں کے قیام کو یقینی بنائے گی۔انہوں نے کہا کہ سہولت بازاروں کا دائرہ کار ہرضلع اور ہرتحصیل تک بڑھایا جائے گا، یہ بازارسال کے365دن فنکشنل رہیں گے، عوام کو مہنگائی سے نجات ملے گی، حقیقی معنوں میں ریلیف ملے گا، اتھارٹی صوبے بھر میں400سے زائد سہولت بازار قائم کرے گی، سہولت بازاروں میں اشیاضروریہ سرکاری نرخوں پرملیں گی۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ عوام کو ریلیف دینے اور پرائس کنٹرول کیلئے آخری حدتک جائیں گے۔سہولت بازاروں کیلئے اراضی کی نشاندہی کا کام جلد مکمل کرنے کی بھی ہدایت کردی گئی۔ وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے جو کچھ ممکن ہواکرتی رہےگی، عوام کے حقوق کا ہرقیمت پر تحفظ یقینی بنائیں گے، عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا ہماری حکومت کا ایجنڈا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 