12:41 pm
پہلے رنگ بدلا ، پھر چہرے تاثرات ،ویڈیولنک سےہٹانے کی  کوشش کی تو اسحاق ڈار نے روک لیا،پھر  آخر میں۔۔۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہی اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی گفتگو کے موقع پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے چہرے کے تاثرات مسلسل بدلتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کے اجلاس کے موقع پر آصف علی زرداری کی گفتگو کے دوران اجلاس کا ماحول انتہائی سنجیدہ ہوگیا ، مولانا فضل الرحمان آصف علی زرداری 
کو مسلسل استعفوں کے معاملے ہر قائل کرنے کی کوشش کرتے رہے ، تاہم اس کے جواب میں آصف علی زرداری نے کہا کہ میں نے جو کہنا تھا کہہ دیا یہی ہمارا پارٹی موقف ہے ، اس پر پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ زرداری صاحب آپ کی گفتگو اور موقف سے مایوس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی گفتگو کے دوران ایک موقع پر نواز شریف نے ویڈیو لنک سے ہٹنے کی کوشش کی تو اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنماء سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انہیں ہاتھ پکڑ کر روک دیا۔ بتایا گیا ہے کہ سابق صدر کے خطاب کے بعد مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ڈی ایم سربراہ سے شکوہ کیا کہ آصف علی زرداری نے سب کچھ طے شدہ منصوبے کے تحت کیا ہمیں بے خبر رکھا گیا مولانا صاحب ہمارے ساتھ ہمارے گھر میں ایسا سلوک کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان  اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری