01:18 pm
وزیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہوگا ، جس میں گذشتہ 8 ماہ کے بجلی کے بلوں میں فیول چارجزایڈجسمنٹ پرفیصلہ متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج طلب کرلیا، اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نومبر2019 سے جون 2020 تک بجلی کے بلوں میں فیول چارجزایڈجسمنٹ پرفیصلہ متوقع ہے جبکہ فرٹیلائزرز پلانٹس کے لیٹ پیمنٹ سر چارج کا معاملہ زیر غور آئے گا۔
 
ذرائع کے مطابق قومی ورثہ،ثقافت ڈویژن کیلئے2کروڑ93لاکھ سےزائدکی منظوری سمیت نجی اور حکومتی شراکت داری اسکیم کا معاملہ بھی زیر غور آنے کا امکان ہے۔اجلاس میں ہاؤسنگ فنانس پرشرح سودکی سبسڈی کے پیرامیٹرزکاجائزہ لیا جائے گا جبکہ تھرکول منصوبے کیلئے 15 ارب 25 کروڑ کی خود مختارگارنٹی کی منظوری کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہاؤسنگ یونٹس کی لاگت پرسبسڈی کامعاملہ بھی ایجنڈےکاحصہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

استعفے نہ دینے کا معاملہ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے استعفوں سے انکار کے سلسلے میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کے تاثر کو مسترد کر دیا

این اے 249 ضمنی انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہو گیا۔

 لانگ مارچ اور استعفے دو الگ آپنشنز ہیں،یہ تاثر غلط ہے کہ پی ڈی ایم  ختم ہوچکی ہے، پی ڈی ایم  میں کوئی تقسیم نہیں ہے، شازیہ مری

پیپلز پارٹی کو وقت دیا ۔۔۔ اگر آدھا ایوان خالی ہو گیا تو انھیں استعفے دینا پڑیں گے۔۔مولانا فضل الرحمان

شفاف انتخابات کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے، وزیراعظم نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا

اب کوئی  "کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے" والا سلوگن استعمال نہیں کر سکے گا ۔۔ وزارت مذہبی امور نے وارننگ جاری کردی

فیصل مسجد میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں قیام اللیل پڑھانے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے اجلاس ۔

وزیراعظم کبھی چین، کبھی امریکہ، کبھی سعودیہ کا ماڈل بتاتے ہیں مگر آپ کا ماڈل صرف تباہی و بربادی ہے۔احسن اقبال