01:41 pm
اپوزیشن کو انکے حال پر چھوڑدیں،اب مہنگائی کو کنٹرول کرنا ہوگا،وزیراعظم

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ان کے حال پر ہی چھوڑ دیں،اب ہمیں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے سخت محنت کرنی ہو گی۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے سیاسی کمیٹی کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد ،وفاقی وزیراسد عمر ،وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری سمیت دیگر رہنمائوں نے شرکت کی ۔اجلاس کے دوران ملکی مجموعی سیاسی صورتحال ، اپوزیشن کے لانگ مارچ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم کو وزرا کی جانب سے پی ڈی ایم کے حالیہ اجلاسوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اور پی ڈی ایم میں اختلافات سےبھی آگاہ کیا گیا ۔اس موقع پر
 
وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ اپوزیشن کو اس کے حال پر ہی چھوڑ دیں اور اب عوام کی فلاح وبہبود اور ان کو ریلیف دینے پر توجہ دی جائے ، مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے ہمیں سخت محنت کرنا ہوگی کیونکہ ڈھائی سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور باقی ہمارے پاس وقت بہت کم ہے اس لئے ہمیں مہنگائی کو کنٹرول کرکے عوام کو ہنگامی بنیادوں پر ریلیف فراہم کرنا ہو گا ۔وزیراعظم نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث مالاکنڈ سمیت دیگر مقامات پر اپنے جلسے ملتوی کردیئے ۔

تازہ ترین خبریں

 فروری 2024قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے منافع کی شرح کا اعلان کردیا گیا

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

استعفے نہ دینے کا معاملہ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے استعفوں سے انکار کے سلسلے میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کے تاثر کو مسترد کر دیا

این اے 249 ضمنی انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہو گیا۔

 لانگ مارچ اور استعفے دو الگ آپنشنز ہیں،یہ تاثر غلط ہے کہ پی ڈی ایم  ختم ہوچکی ہے، پی ڈی ایم  میں کوئی تقسیم نہیں ہے، شازیہ مری

پیپلز پارٹی کو وقت دیا ۔۔۔ اگر آدھا ایوان خالی ہو گیا تو انھیں استعفے دینا پڑیں گے۔۔مولانا فضل الرحمان

شفاف انتخابات کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے، وزیراعظم نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا

اب کوئی  "کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے" والا سلوگن استعمال نہیں کر سکے گا ۔۔ وزارت مذہبی امور نے وارننگ جاری کردی

فیصل مسجد میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں قیام اللیل پڑھانے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے اجلاس ۔

وزیراعظم کبھی چین، کبھی امریکہ، کبھی سعودیہ کا ماڈل بتاتے ہیں مگر آپ کا ماڈل صرف تباہی و بربادی ہے۔احسن اقبال