02:45 pm
احتساب عدالت سے آصف زرداری اور فریال کو بڑا ریلیف مل گیا

احتساب عدالت سے آصف زرداری اور فریال کو بڑا ریلیف مل گیا

02:45 pm


اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)احتساب عدالت نے آصف علی زرداری اور فرتالپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی،منی لانڈرنگ ریفرنس کیس کی مزید سماعت26 مارچ تک ملتوی کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق احتساب 
عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔سماعت کے دوران جج نے حسین لوئی کا فوری میڈیکل کرانے کی ہدایت کی جبکہ عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی۔

تازہ ترین خبریں