03:31 pm
بالآخر غریب عوام کی سنی گئی !!وزیراعظم کابڑا اعلان،عمران خان نے پاکستانیوں کا دل خوش کردیا

پشاور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان  نے رشکئی اکنامک زون کے قیام میں مدد کی، وہ آئندہ ہفتے رشکئی اکنامک زون کاافتتاح کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دعا ہے کورونا کےامتحان میں ہم سرخرو ہوں، کورونا وائرس قوم پر آزمائش کا وقت ہے۔محمود خان کا کہنا تھا کہ بی آرٹی کومکمل کیالوگ اس سےمستفیدہورہےہیں، بی آرٹی منصوبے
کو میں نے چلایا اور لوگوں کو فائدہ مل رہا ہے۔وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ صوبے میں اکنامک زون قائم کیے جارہے ہیں وزیراعظم نےرشکئی اکنامک زون کےقیام میں مددکی، آئندہ ہفتے وزیراعظم رشکئی اکنامک زون کاافتتاح کریں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ صحافت کیلئےغیرجانبدارہوناضروری ہے، کوروناوائرس کی صورت میں امتحان آیا ہے، حکومت ملی تو بہت سے چیلنجز کا سامنا تھا۔بی آرٹی منصوبے کے حوالے سے محمود خان نے کہا کہ بی آرٹی منصوبہ گلے کی ہڈی بن گیا تھا،سب سوال کرتے تھے، لوگ پوچھتے تھےکہ بی آر ٹی منصوبہ کب مکمل ہوگا، بی آرٹی منصوبہ ہم نے مکمل کردیا،4سال گالیاں کھائیں۔

تازہ ترین خبریں

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی