03:33 pm
اولاد کی خواہشمندبیوی کیساتھ خاوند کا دھوکہ

اولاد کی خواہشمندبیوی کیساتھ خاوند کا دھوکہ

03:33 pm

لاہور(ویب ڈیسک)بچے کی خواہش کی وجہ سے دوسری شادی کی خاوند نے دھوکہ سے اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت سے محروم کر دیا، خاتون انصاف کے لئےسول کورٹ پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق بچے کی خواہش کے لئے دوسری شادی کرنےکامعاملہ سامنے آیا، خاوند نےدھوکےسےاولادپیداکرنےکی صلاحیت سےمحروم کردیا، خاتون انصاف کے لئے خاوند کے خلاف سول کورٹ پہنچ گئی، عدالت میں خاتون نے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے بتایا کہ محمد اقبال سے2015میں میری شادی ہوئی ،پہلی
بیوی کی اولاد کےدباؤ میں خاوند نےمجھےبیوی تسلیم نہ کیا۔خاوند نےآپریشن کرکےمجھےماں بننے کی صلاحیت سےمحروم کردیا،شوہر کے پہلی بیوی سے4بچے ہیں،میرا پہلا خاوند فوت ہو گیا تھا میرے بچے نہیں تھے،بچوں کی خواہش میں میں نے دوسری شادی کی تھی، خاوند نےمجھے بتایا میرےاندررسولی ہے،اقبال 2سال میرے ساتھ اچھی طرح رہا پھر بدل گیا،شادی کےایک سال بعد خاوند نےدھوکے سےمیراآپریشن کرادیا۔روبی اقبال کا مزید کہناتھا کہنا تھا کہ اب اقبال مجھے بیوی تسلیم نہیں کر رہا، خاوند نےعدالت میں تکذیب نکاح کا کیس دائر کر دیا ، خاوند نادرا کا شناختی کارڈ اور نکاح نامہ جعلی قراردے رہا ہے،سول جج عبد المعنم نےکیس کی سماعت کی،عدالت نے نکاح کےگواہان کوطلب کرلیا۔واضح رہے کہ معاشرے میں کئی ایسی شادی شدہ خواتین ہیں جو اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں، اولاد، اللّٰہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے افضل ترین نعمت ہے، جوصرف درازیِ نسل کی موجب نہیں ٹھہرتی، بلکہ والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک، خوابوں کی تعبیر اور گھر کی رونق بھی ہوتی ہے۔اس بیش بہا تحفے کی اہمیت کا اندازہ وہی جوڑے لگاسکتے ہیں۔جن کے آنگن میں کبھی کسی نومولود کی قلقاریاں نہیں گونجیں۔ اگرچہ ماضی میں اولاد نہ ہونا ایک عیب تصوّر کیا جاتا تھا، مگر جب تحقیق کا دَر وا ہوا تو طبّی ماہرین نے یہ ثابت کردیا کہ بےاولادی عیب نہیں،ایک مرض ہے،جس کا علاج ممکن ہے۔

تازہ ترین خبریں

 فروری 2024قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے منافع کی شرح کا اعلان کردیا گیا

 فروری 2024قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے منافع کی شرح کا اعلان کردیا گیا

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ کا واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد