05:40 pm
ائیرمارشل ظہیراحمد کوائیرچیف مقررکردیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ائیرمارشل ظہیراحمدسدھو کوائیرچیف مقررکردیاگیا۔ائیرمارشل ظہیراحمد معروف عالم دین غلام محمد کے بیٹے ہیں ۔نئے ائیرچیف کاتعلق گجرات کے علاقے سدھ سے ہے۔اس سے قبل مجاہدانورخان 
ائیرچیف تھے جن کی ریٹائرمنٹ کے بعد ائیرمارشل ظہیراحمد کوپاکستان ائیرفورس کانیاسربراہ مقررکیاگیاہے۔واضح رہے کہ ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والے یہ تیسرے سروسز چیف ہیں ۔اس سے قبل ایڈمرل محمد شریف اورجنرل راحیل شریف سروسز چیف رہ چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 