06:05 pm
استعفی پہلا نہیں آخری آپشن ہوگا ۔پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کوضمی انتخابات سمیت سینٹ الیکشن کے لیے رضامند کیا۔ راجہ پرویز اشرف 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) راجہ پرویز اشرف کہتے ہیں کہ استعفی پہلا نہیں آخری آپشن ہوگا ۔پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کوضمی انتخابات سمیت سینٹ الیکشن کے لیے رضامند کیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج بڑے دکھ کیساتھ کہتا ہوں کہ موجودہ حکومت نے آئینی ادارہ پر حملہ کیا الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کو نشانہ بنایاادارے پت غلط الزامات لگاکر ڈرایا گیا۔انہوں نے کہا کہ  پاکستان پیپلزپارٹی اس کی مذمت کرتی ہے یہ کیا تماشہ ہے انتخابات ہارنے کا ذمہ دار الیکشن کمیشن
ہےاپ کے اشارے پر ناچنے والا الیکشن کمشن چاہتے ۔ انکا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور حکومت پوری دینا کو شفاف انتخابات کا لیکچر دیتا رہا اس سے قبل الیکشن کمیشن پر چھڑہائی نہیں کی اس سے جمہوریت سے نفی ہوگی ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ الیکشن ہارنا موجود حکومت کی ناکامی ہے مہنگائی اور بے روزگاری سے عوام کی کمر توڑ دی غریبوں کی زندگی اجیرن کردی جس کا نتیجہ ہار سے ہوا۔ انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن اور ممبران کے ہرزا سراہی شروع کی قابل مذمت ہے اس کو روکا جائے 

تازہ ترین خبریں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 