06:09 pm
وزیراعظم کبھی چین، کبھی امریکہ، کبھی سعودیہ کا ماڈل بتاتے ہیں مگر آپ کا ماڈل صرف تباہی و بربادی ہے۔احسن اقبال

وزیراعظم کبھی چین، کبھی امریکہ، کبھی سعودیہ کا ماڈل بتاتے ہیں مگر آپ کا ماڈل صرف تباہی و بربادی ہے۔احسن اقبال

06:09 pm

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےت مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا کہ سی پیک میں 29 ارب کی سرمایہ کاری لگائی گئی، مہنگائی ختم کی، دہشت گردی کا خاتمہ کیا ان سے پوچھتے ہیں جنہوں نے ان نااہل لوگوں کو مسلط کیا گیا کہ عوام کا کیا قصور تھا اگر ترقی ساڑھے چھ فیصد پر چلی جاتی تو ہم خوش ہوتے مگر ہم سے کامیابی چھین کر ان کو دی گئی جنہوں نے ملک کو چیر پھاڑ دیا ۔ انہوں نے کہا کہ آج قوم آپ سے جواب مانگتی ہے بھارت ساڑھے گیارہ پر ترقی کررہا ہے اور ہم منفی چار پر چل رہے ہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ پاکستان کی اس معاشی تباہی کا کون ذمہ دار ہے؟
ایسی صورت حال رہی تو ہم نیپال اور سری لنکا بن جائیں گے ایسی صورت میں ایٹم بم شم کام نہیں آئے گا، اس کا جواب کون دے گا کون جواب دے گا کہ 3 سال میں برآمدات ہمارے دور سے کم ہوگئیں۔انکا کہنا تھا کہ کون جواب دے گا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری تیس فیصد گر چکی ہےایک ہزار ارب کا ترقیاتی بجٹ 500 ارب کردیا گیا ہے اعلی تعلیم اور صحت کا بجٹ کم کردیا گیا دفاعی بجٹ میں اضافے کے لئے ہمارے پاس کچھ نہیں اور دو سال سے فریز کردیا گیا۔ احسن اقبال بولے کہ  مہنگائی کی ملک میں وہ شرح ہے جو گزشتہ پچیس سال میں نہیں تھیکون جواب دے گا کہ سی پیک کا ایک نیا منصوبہ یہ شروع نہیں کرسکےہمارے دور کے ایک منصوبہ کو بھی مکمل نہیں کیا گیا کون سقوط کشمیر کا جواب دے گا؟ ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزرا سوائے جگتوں کے کچھ نہیں کرتے وزیراعظم کبھی چین، کبھی امریکہ، کبھی سعودیہ کا ماڈل بتاتے ہیں مگر آپ کا ماڈل صرف تباہی و بربادی ہے ہم یہ ملک آپ کے پاس مزید نہیں رہنے دیں گے

تازہ ترین خبریں

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ کا واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی