06:16 pm
اب کوئی  "کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے" والا سلوگن استعمال نہیں کر سکے گا ۔۔ وزارت مذہبی امور نے وارننگ جاری کردی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اب کوئی "کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے" والا سلوگن استعمال نہیں کر سکے گا ۔۔ وزارت مذہبی امور نے وارننگ جاری کردی ۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔حکام مذہبی امورکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سلوگن ‘‘کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے’’ کے استعمال کی ممانعت ہو گی۔ اس ضمن میں شعبہ تحقیق و مراجع نے بتایا کہ آئندہ سے آگہی کیلئے ‘‘کرونا ایک وباء ہے، احتیاط جس کی
 شفاء ہے’’ استعمال کیا جائے۔ یاد رہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارش اور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ اس سے قبل  وزارتِ مذہبی امور کے شعبہ دعوۃ و زیارت ونگ کے زیر اہتمام قاری اخلاق احمد مدنی کی زیر صدارت نامور قراء حضرات پر مشتمل اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج وزارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصل مسجد ، اسلام آباد میں رمضان المبارک کے آخری عشرے کے دوران قیام اللیل پڑھانے کیلئے حفاظ و قراء کے انتخاب کے طریقہ کار اور ججز کے تعین پر مشاورت کی گئی۔ واضح رہے کہ پاکستان بھر سے ضلعی اور پھر صوبائی سطح پر قراء اور حفاظ کا انتخاب پہلے ہی کیا جا چکا ہے ۔ اس مرحلہ پر صوبوں کی جانب سے بھیجے گئے حفاظ و قراء حضرات میں سے ان خوش نصیبوں کا انتخاب کیا جائے گا جو فیصل مسجد اسلام آباد میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں قیام اللیل پڑھانے کی سعادت حاصل کریں گے۔
 
تازہ ترین خبریں

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 