06:21 pm
شفاف انتخابات کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے، وزیراعظم نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا

اسلام اباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) شفاف انتخابات کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے، وزیراعظم نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھا جس میں ‏اسپیکر سے درخواست کی گئی ہے کہ شفاف انتخابات کے لیے پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے۔وزیراعظم نے خط میں کہا کہ پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے کر تمام جماعتوں کو نمائندگی دی جائے، پارلیمانی کمیٹی میں ‏انتخابی اصلاحات پر بحث کرکے ایک نتیجے پر پہنچا جائے۔
عمران خان نے کہا کہ پاکستان اور جمہوریت کے مفاد میں ہے کہ ووٹنگ کا شفاف، قابل اعتبار طریقہ اپنایا جائے، ووٹنگ ‏میں کرپشن کا باعث بننے والے تمام عوامل کو ختم کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ کرپٹ طریقہ کار پارلیمانی جمہوریت کو سخت نقصان پہنچا رہا ہے، میں اور میری جماعت نے شفاف سینیٹ ‏الیکشن کے لیے اوپن بیلٹ کی بات کی، اوپن بیلٹ کی بات اس لیے کی کیونکہ ماضی میں ووٹوں کی خریدو فروخت کی ‏مارکیٹ لگتی تھی۔وزیراعظم نے کہا کہ اوپن بیلٹ پر الیکشن کے لیے اسمبلی میں بل پیش کیا اور سپریم کورٹ بھی گئے، سپریم کورٹ نے ‏الیکشن کمیشن کو شفاف، آزادانہ الیکشن کرانے کے لیے کہا، بدقسمتی سے الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے مشاہدے پر ‏کان نہیں دھرے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 