06:35 pm
این اے 249 ضمنی انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہو گیا۔

کراچی ( مانیٹرگ ڈیسک) این اے 249 ضمنی انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے انتخابی حلقے این اے 249 میں ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہونے پر الیکشن کمیشن کے آفس کے دروازے بند کر دیے گئے۔اس ضمن میں مجموعی طور پر 42 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، آج پاکستان فلاح پارٹی کے محمد ولی نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، تحریک لبیک پاکستان کے مفتی عابد مبارک نے بھی کاغذات نامزدگی
 جمع کرائے۔؎ٹی ایل پی کے محمد ساجد نواز نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، دوسری طرف پاسبان کے خالد صدیق نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، آزاد امیدواران شبیر احمد پٹنی اور زنیرہ رحمان نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔دوسری جانب پیپلز پارٹی کے وحید شاہ، قادر مندوخیل، مسعود مندوخیل، تحریک انصاف کے ملک عارف، حسنین علی چوہان، عرفان نیاز، اور حنید لاکھانی، ایم کیو ایم کے نعمان خان، خواجہ ریحان منصور، جے یو آئی ف کے مولانا عمر صادق، پاک مسلم الائنس کے سید عمر، مجلس وحدت مسلمین کے مبشر حسین، مسلم لیگ جونیجو کے محمد اشرف نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔یاد رہے کہ ضلع غربی کے الیکشن دفتر میں کاغذات نامزدگی کے دوران آج اُس وقت ماحول کشیدہ ہوا جب پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنان پھر آمنے سامنے آئے، کارکنان نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے لگائے اور دھکم پیل کی۔پیپلز پارٹی کے کارکنان نے ایم کیو ایم کے خلاف بھی نعرے لگائے، تاہم امیدواروں نے کارکنان میں بیچ بچاؤ کرایا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں