06:38 pm
استعفے نہ دینے کا معاملہ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے استعفوں سے انکار کے سلسلے میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کے تاثر کو مسترد کر دیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) استعفے نہ دینے کا معاملہ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے استعفوں سے انکار کے سلسلے میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کے تاثر کو مسترد کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ استعفوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے سوالات کا جواب نہ دے سکی، پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ جب پوچھا گیا کہ استعفوں کے بعد کی کیا حکمت عملی ہوگی، تو پی ڈی ایم کی جانب سے اس سوال کا جواب نہ دیا جا سکا۔انھوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کے
تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ستمبر میں ہونے والے معاہدے پر پیپلز پارٹی قائم ہے، عدم اعتماد ہمارا آخری آپشن تھا۔نیئر بخاری کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی جانب سے اس سوال کے جواب پر مطمئن کرانا ضروری تھا، پیپلز پارٹی پر ملبہ ڈالنا درست نہیں ہے۔پیپلز پارٹی نے دعویٰ کر دیا ہے کہ لانگ مارچ بھی آخری آپشن کے طور پر رکھا گیا تھا، پی ڈی ایم کے متفقہ معاہدے پر قائم ہیں، لانگ مارچ کے ساتھ استعفے دینے کا معاہدہ تھا ہی نہیں۔نیئر بخاری نے کہا کہ اسمبلیوں سے استعفوں سے متعلق پیپلز پارٹی اجلاس بلا کر رائے لی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 