02:45 pm
’’مریم کی پریس کانفرنس آوازبند کرکے بھی دیکھیں تو پتہ چلتا ہے جھوٹ بول رہی ہیں‘‘

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)’’مریم کی پریس کانفرنس آوازبند کرکے بھی دیکھیں تو پتہ چلتا ہے جھوٹ بول رہی ہیں‘‘ یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہی ۔شہبازگل نے کہاکہ مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس آواز بند کر کہ بھی دیکھیں تو پتہ چل جاتا ہے کہ وہ سب جھوٹ بول رہی ہیںاور جب یہ چپ ہوتی ہیں تو دل میں جھوٹ بولتی ہیں۔
 
قبل ازیں انہوں نےبلاول پرتنقید کرتے ہوئے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ بلاول زرداری کا فرانس کے مطلق قرارداد سے بھاگ جانا اپنے آپ میں ایک کہانی ہے۔ کیا زرداری صاحب نے پہلی بڑی دیہاڑی فرانس کی آبدوزوں میں تو ماری تھی؟ اس حساب سے بلاول صاحب کو دنیا کے آدھے سے زیادہ ملکوں پر بات چیت کے موقع پر فرار ہونا پڑے گا-جب گاجریں کھائیں تو پیٹ درد تو ہوتا ہے

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 