02:52 pm
قرضہ پروگرام میں نظرثانی کی درخواست۔۔ آئی ایم ایف نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے 6ارب ڈالر قرضہ توسیع سہولت پروگرام کی شرائط پر نظر ثانی کے لیے کوئی باضابطہ درخواست نہیں کی ،پاکستان کے ڈائر یکٹ ٹیکس بہت کم ، خامیاں دور کرنے کی ضرورت ہے،روزنامہ جنگ میں تنویر ہاشمی ، مہتاب حیدرکی
شائع خبر کے مطابق آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ٹریسا دابن سانچز نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام تین سال کی مدت کیلئے ہے اور مطلوبہ اصلاحات پر عملدرآمد کے لیے بہت کچھ کیا جاسکتا ہے ، اصلاحات کے حوالے سے کورونا کے تناظر میں از سرنو تعین کی ضرورت ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کے زیراہتمام ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ڈائر یکٹ ٹیکس بہت کم ہیں اس حوالے سے خامیوں کو دور کرنے کی ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستان 4 فیصد کی اقتصادی شرح نمو پر واپس جانے کا کافی پوٹینشل ہے لیکن اس کے لئے عدم توازن کو ختم کیا جائے ، پاکستان کے توانائی کے شعبہ کو ایک بڑا چیلنج کا سامنا ہے اور ملک کو ایک بڑے گردشی قرضے سے نمٹنے کی ضرورت ہے، اسی طرح کی صورتحال ٹیکس اصلاحات سے متعلقہ ہے جو لوگ امیر ہیں انہیں لازمی طور پر ٹیکس نیٹ میں آنا چاہئے ، نیپرا جیسے اداروں کو پہلے ہی مضبوط کیا جانا چاہئے تھا۔

تازہ ترین خبریں

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔