04:10 pm
شاہد خاقان عباسی کو ’جوتا ماروں گا‘ کا بیان دینامہنگا پڑ گیا ،سپیکر اسد قیصر نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )قومی اسمبلی کے گزشتہ روز ہونے والے ہنگامی اجلاس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سپیکر اسد قیصر کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس دوران شاہد خاقا ن عباسی غصے میں آ گئے اور انہو ںنے سپیکر کو جوتامارنے کی دھمکی دے ڈالی جس پر اب سپیکر نے نوٹس لے لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سپیکر اسد قیصر نے شاہد خاقان عباسی کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر
دیاہے جس میں کہا گیاہے کہ شاہدخاقان عباسی نے اپنے طرز عمل سے ایوان کی کارروائی میں خلل پیدا کیا ، ایوان کی کارروائی میں رکاوٹ ڈال کر سپیکر کے منصب کا تمسخر اڑایا ، شاہد خاقان عباسی سات روز کے اندر معذرت اور اپنی پوزیشن کو اضح کریں ۔یاد رہے کہ گزشتہ روزجب فرانسیسی سفیر کی ملکی بدری سے پر ایوان میں بحث کروانے کیلئے قرار داد منظور کی گئی تو اظہار خیال کا آغازہوا جس میں سپیکر نے مائیک شاہد خاقان عباسی کے حوالے کیا لیکن اسی دوران کسی بات پر بحث چھڑ گئی اورشاہد خاقان عباسی سپیکر ڈائس کے قریب جا پہنچے جہاں اسد قیصر کے ساتھ ان کی تلخ کلامی ہوئی اور انہوں نے کہا کہ ” میں جوتا اتار کر ماروں گا ، آپ کو شرم نہیں آتی “، یہ بات سن کر سپیکر نے جواب دیا کہ ’ میں بھی وہی کام کروں گا ، آپ ا پنی نشست پر جا کر بیٹھیں اور اپنا رویہ درست کریں ۔“

تازہ ترین خبریں

ملکی حالات کے مطابق فوری انتخابات ہونے چاہئیں، شاہد خاقان عباسی

صارفین کی عمر جاننے کیلئے فیس بک انتظامیہ نے نیا طریقہ اپنا لیا

عرب پارلیمنٹ کی جانب سے وزیراعظم کیلئے ناقابل یقین اعزاز ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

دنیابھر میں سانپ کے زہر کی فروخت کیوں بڑھ گئی ؟ جانیں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ