05:12 pm
عمران خان ضد چھوڑ یں ۔۔۔۔۔اور یہ کام کرے؟؟؟ بلاول بھٹو نے انتہائی معصومانہ مطالبہ کردیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم ضد چھوڑیں اور عوام پر رحم کھا کر مستعفی ہوں اور گھر جائیں-میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری بیان میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ رمضان کے آغاز میں گھی، آٹا، دالوں اور گوشت سمیت 16 ضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی ہے۔ انہوں نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ عمران خان کے رمضان میں ہر چیز کی نگرانی کے اعلان کے
 بعد مہنگائی میں خوف ناک اضافہ ہوچکا ہے۔اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے موجودہ حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ حکومت نے عوام کو دیوار سے لگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، رمضان کے مہینے میں کھانے پینے کی اشیا کی ریکارڈ قیمتوں نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے واضح طور پر کہا کہ یہ ملک اور اس کے مسائل کا حل آپ کے بس کی بات نہیں، عمران خان نے جس رمضان پیکج کا اعلان کیا تھا، وہ کہیں نظر نہیں آرہا۔ان کا کہنا تھا کہ رمضان میں یوٹیلٹی اسٹورز کو سبسڈی دینے سے حکومت کی ذمہ داری ختم نہیں ہوگئی کیونکہ اوپن مارکیٹ میں مہنگائی آسمان کو چھورہی ہے جبکہ انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے بیشتر بچت بازاروں میں اوپن مارکیٹ سے زیادہ مہنگی اشیا فروخت ہورہی ہیں۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یہ بھی کہنا تھا کہ آج رمضان میں عام آدمی کا اتنا بجٹ بھی نہیں کہ وہ اپنے اہل خانہ کے لئے یومیہ سبزیاں اور پھل تک خرید سکے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔