06:02 pm
ڈی سی بٹگرام نے تحصیل آلائی میں سی ڈی ایل ڈی کی چار کروڑ روپے کی سکیمیں سیاسی ایماء پر روک رکھی ہے ۔علامہ عطا محمد دیشانی

بٹگرام ( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی سی بٹگرام نے تحصیل آلائی میں سی ڈی ایل ڈی کی چار کروڑ روپے کی سکیمیں سیاسی ایماء پر روک رکھی ہے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیںآلائی کے عوام کے ساتھ یہ ظالمانہ رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا، ان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت خیبرپختونخواہ کے صدر اور بٹگرام کے سرکردہ سیاسی لیڈر علامہ عطاء محمد دیشانی نے اپنے ایک مذمتی بیان میں کیا۔۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی ایل ڈی نے چار کروڑ روپے کی خطیر رقم سے آلائی کے مختلف ویلج کونسلوں میں عوامی مفاد میں سکیمیں منظور کر کھی ہے جس کے لئیے پراسس مکمل کیا جاچکا ہے فنڈز مقامی افراد کے اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کے لئیے چیک بھی تیار ہیں مگر
 آلائی کے منتخب نمائندوں نے اس کو ڈی سی بٹگرام کے ذریعے اس لئیے روک رکھا ہے کہ مذکورہ فنڈز ان کی منشاء کے مطابق خرچ نہیں ہورہا ہے۔ سی ڈی ایل ڈی جس کا مقصد ہی سیاسی اثرورسوخ کے بغیر عوامی مفاد میں ترقیاتی کام کرنا ہے لیکن بٹگرام میں میں ڈی سی بٹگرام اس کو منتخب نمائندوں کے زیر اثر لانے میں مصروف ہیں۔علامہ عطاء محمد دیشانی نے کہا کہ ڈی سی بٹگرام کے اس رویے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں چیف سیکرٹری اور کمشنر ہزارہ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس کا  فوری نوٹس لیں۔انہوں نے تحصیل آلائی کے سیاسی اور قومی مشران اور نوجوانوں سے اپیل کی کہ اس  ظالمانہ اقدام  کے خلاف آواز اٹھائیں۔۔

تازہ ترین خبریں

گاڑی اور موٹرسائیکل مالکان پر بڑی پابندی عائد۔۔ تمام ڈرائیورز حضرات یہ خبر پڑھ  لیں ،حکومت نے سخت حکم جاری کردیا

آج کے بعد پیسے آدھے نہیں پورے ملیں گے ، سرکاری ملازمین خوشی سے جھوم اٹھے ،عدالت نے فیصلہ سنا دیا

عورت ہی عورت کی عزت کی دشمن۔۔ لڑکی نے دولڑکی نازیباویڈیو بنا لی پھر  ایسا کام کیا کہ۔۔انتہائی افسوسناک خبر۔

نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخی کے بعد وزیراعظم کا ایکشن۔۔ آج قومی ٹیم کو ملاقات کیلئے بلایا۔ کیا کرنےوالے ہیں ؟جانیے تفصیل

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں