06:16 pm
بین الاقوامی ٹریپس۔۔۔۔۔سعودی ائیر لائن کا ایک اور نہایت قدم ۔۔۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹویٹ

ریاض ( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ایئرلائن کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مخصوص ٹوئٹس کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق السعودیہ کی طرف سے یکے بعد دیگرے مخصوص ٹوئٹس سے مقامی اور غیرملکیوں کو گمان ہونے لگا ہے کہ بین الاقوامی پروازیں جلد بحال ہونے جارہی ہیں۔سعودی عریبین ایئرلائنز نے گذشتہ دنوں ٹوئٹ کیا تھا کہ کیا آپ نے سفری بیگ تیار کرلیےجس
کے بعد ایک اور ٹوئٹ کیا گیا کہ اپنی منزل شیئر کریں اور اب السعودیہ کے ٹوئٹر ہینڈل پر لکھا گیا ہے کہ اپنے آخری بین الاقوامی ٹرپ کی تصاویر شیئر کریں۔ جبکہ ادھر شہری پروازوں پر عائد پابندی کے خاتمے کے منظر ہیں۔السعودیہ کے معاون ڈائریکٹر جنرل خالد طاش نے واضح کیا ہے کہ ایئرلائن نے 17 مئی 2021 سے بین الاقوامی پروازوں کے لیے اپنی تیاری مکمل کیے ہوئے ہے، محکمہ شہری ہوابازی نے یہ تاریخ پہلے سے ہی طے کررکھی ہے۔خیال رہے کہ سعودی حکام کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کی تاریخ 17مئی مقرر ہے

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔