06:18 pm
 وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات

تہران(مانیٹرتنگ ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کی ہے۔ وزیر خارجہ نے ایرانی صدر سے ملاقات کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کا صدر اور ایرانی قوم کے لیے نیک تمناؤں اور خیرسگالی کا پیغام بھی پہنچایا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات صدارتی محل میں ہوئی ہے۔وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر کہا کہ مسئلہ کشمیر پہ حمایت پر ایرانی سپریم
 لیڈر اور حکومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم  برادر ملک ایران سے دوطرفہ تعلقات کے استحکام کے لیے پرعزم ہیں۔اس دوران پاکستان اور ایران برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مختلف طریقہ ہائے کار پر بھی گفتگو کی گئی۔صدر حسن روحانی نے تجارت اور بارڈر منیجمنٹ میں دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بعد ازاں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے بھی ملاقات کی جس میں عالمی سطح پر اسلاموفوبیا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار