08:47 pm
عمان نے پاکستان ، بھارت اور بنگلہ دیش کیلئے فضائی سفری کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا ۔۔ سب حیران ہوگئے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) عمان نے پاکستان، بھارت اور بنگلادیش کے لیے فضائی سفری پابندی کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فضائی پابندی کا اطلاق 24 اپریل سے ہو گا۔رپورٹ کے مطابق فضائی پابندی کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لگائی گئی ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل برطانیہ اور امریکا نے بھارت کو کورونا وائرس بے قابو ہونے پر ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔بھارت میں کورونا وائرس کے روزانہ کی بنیاد پر ریکارڈ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں اور اب گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین لاکھ کے قریب کیسز سامنے آئے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں 2 لاکھ 95 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو وبا کے آغاز سے اب تک ایک روز میں سامنے آنے والے سب سے زیادہ کیسز ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2023 اموات بھی ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں مسلسل ساتویں روز دو لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے کل کیسز کی تعداد ایک کروڑ 56 لاکھ تک پہنچ گئی ہے جب کہ اموات ایک لاکھ 82 ہزار 500 سے زائد ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار