08:58 pm
تحریک انصاف حکومت ایک اور بڑا کارنامہ ۔۔ کاشتکاروں کی سہولت کے لیے ای آبیانہ نظام متعارف کرا دیا۔بڑی خوشخبری

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کاشتکاروں کی سہولت کے لیے ای آبیانہ نظام متعارف کرا دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں 90 شاہراہ قائداعظم پر ای آبیانہ بلنگ
سسٹم کی افتتاحی تقریب ہوئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے شرکت کی۔ عثمان بزدار نے کاشتکاروں سے آبیانہ وصولی کے جدید ای سسٹم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ آبیانہ وصولی کے جدید ای سسٹم سے صدی پرانے نظام کاخاتمہ ہوگیا۔ کینال ڈویژنزخانواہ، لیہ، قصور، شیخوپورہ میں ای آبیانہ نظام کا اجرا ہوا ہے، اس نظام کو بتدریج پورے صوبے میں متعارف کرایا جائے گا، کاشتکاروں کو اب آبیانہ کے کمپیوٹرائزڈ بل کا اجرا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کاشتکاروں کو ای آبیانہ نظام کے تحت بے پناہ سہولت ملے گی۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ نئے نظام کے تحت کسانوں کو پرچی پر آبیانہ نہیں دیا جائے گا، جدید نظام سے کسانوں کے استحصال کا خاتمہ ہوگا، ای آبیانہ نظام کی بدولت بروقت وصولی کو یقینی بنایا جا سکے گا۔پنجاب کے وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ اس نظام سے نہری نظام کی دیکھ بھال میں مالی معاونت ملے گی۔ خیال رہے کہ تقریب کے موقع پر عثمان بزدار نے ای آبیانہ کے بل کاشتکاروں کو دیے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار