09:08 pm
جائیدادضبط کرنے کا معاملہ ۔۔۔ا سسٹنٹ کمشنر کی تنخواہ بند کردی گئی۔

فیصل آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہونے پر اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد سٹی کی تنخواہ بند کردی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج نوید الزمان نے دسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر کو اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد سٹی کی تنخواہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔حکم نامے میں کہا گیا کہ اسسٹنٹ کمشنر سٹی کو ملزم کی جائیداد ضبط اور فروخت کرکے رقم سرکاری خزانے میں جمع کروانے
 کا کہا گیا تھا۔حکم نامے میں کہا گیا کہ اسسٹنٹ کمشنر سٹی کو پہلے شوکاز نوٹس بھی جاری کیا گیا، تاہم انہوں نے اس کا جواب نہیں دیا۔یاد رہے کہ مدینہ ٹاؤن منشیات کیس کے ملزم کو جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی اور کہا گیا تھا کہ جرمانے کی رقم ملزم کی جائیداد نیلام کرکےقومی خزانے میں جمع کروائی جائے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔