09:25 pm
عامر لیاقت کبھی نہ رہا تو تمہیں یاد تو آئے گا کہ خوش رکھا کرتا تھا اور ۔۔۔ عامر لیاقت سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پربول پڑے

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں جس کا جواب انہوں نے اپنے ہی شو پر دیا۔عامر لیاقت حسین نے اس حوالے سے کہا کہ ''میں نے اپنے آپ سے اور ادارے سے وعدہ کیا ہے کہ اب ناگِن ڈانس نہیں کروں گا''۔ان کا کہنا تھا کہ ''میں نے نسیم حمید کے ساتھ ریس لگائی اور گِر پڑا، لوگوں نے بے شمار میمز بنا ڈالے''۔ڈاکٹر عامر لیاقت نے مزید کہا کہ ''مجھے میمز بنانے والوں سے
کبھی چِڑ نہیں ہوتی، آپ بنایا کریں، اچھا ہے نا، عامر لیاقت کبھی نہ رہا تو تمہیں یاد تو آئے گا کہ تمہیں خوش رکھا کرتا تھا''۔یاد رہے عامر لیاقت حسین نے اپنے پروگرام میں بھارتی گانے پر ناگن ڈانس کیا تھا جو سوشل میڈیا صارفین سمیت کئی دیگر نامور شخصیات کو ناگوار گزرا۔ یہ ہی وجہ ہے کہ لوگ ڈاکٹر صاحب کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔علاوہ ازیں اِسی شو کی دوسری قسط میں پیش آیا جب عامر لیاقت حسین نے بطور مہمان پاکستان کی نمبر 1 ایتھلیٹ نسیم حمید کو مدعو کیا۔ پروگرام کے دوران انہوں نے نسیم حمید کے ساتھ ریس لگانے کی کوشش کی جس پر وہ گِر پڑے۔تاہم سوشل میڈیا صارفین نے موقع سے خوب فائدہ اٹھایا اور ان پر ہزاروں کی تعداد میں میمز بنا ڈالیں۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال