10:40 pm
وزیر خارجہ کا دورہ ایران ۔۔۔پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدی تجارتی مراکز کھولنے سے متعلق یادداشتوں پر دستخط کر دیے گئے۔

تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدی تجارتی مراکز کھولنے سے متعلق یادداشتوں پر دستخط کر دیے گئے۔دورہ تہران پر موجود وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی ہم منصب جواد ظریف کے ہمراہ یادداشتوں پر دستخط کیے۔پاکستان اور ایران کے بارڈر ایریاز میں 6 تجارتی مراکز کھولےجائیں گے۔ یہ مراکز بلوچستان اور ‏ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کی سرحدپر قائم ہوں گے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ تجارتی مراکز کا قیام دونوں ممالک کیلئےیکساں مفید ‏ہوگا، پاکستان اورایران کےشہریوں کیلئےیہ انتہائی موثراقدام ہے۔
اس سے قبل پاکستانی سفارتخانےمیں افسران سےخطاب کرتے ہوئے شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ ’اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ کے ساتھ اسلامو فوبیا کے معاملے پر گفتگو ہوئی، مغرب میں شدت ‏پسندطبقہ اسلاموفوبیاکو ہوا دے رہا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ ’جلد ترکی کا دورہ کر کے ترک وزیر خارجہ سے اسلامو فوبیا کے حوالے سے ‏گفتگو کروں گا تاکہ ہم اس کی روک تھامکے لیے اقدامات کرسکیں اور اسلامی ممالک متحد ہوں۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 