11:05 am
 کھیل بگڑ گیا ،کیا ہونیوالا ہے ؟پیشی پر آئے جہانگیر ترین نے بڑے راز سے پردہ چاک کردیا

لاہور(نیو زڈیسک) جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وہ جلد وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے آج ضمانت کی درخواست پر کیس کی سماعت کے موقع پر 
سیشن عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس دن میری افطاری تھی اس سے ایک دن قبل اسلام آباد سے رابطہ کیا گیا تھا، اور یقین دہانی کرائی گئی کہ آپ کے گروپ کی چند دن میں وزیر اعظم سے ملاقات ہوگی۔جہانگیر ترین نے کہا ٹھنڈی ہوا اسلام آباد سے چلی تو مطمئن ہوئے، اب ہم اس میں رکاوٹ نہیں بنیں گے، ہمارے پورے گروپ کی عنقریب وزیر اعظم سے ملاقات ہوگی، خان صاحب سے رشتہ کم زور نہیں ہونا چاہیے۔انھوں نے کہا میرے خلاف بناوٹی ایف آئی آرز ہیں، کوئی چیز ایف آئی اے کی نہیں، کوئی مدعی شیئر ہولڈرز نہیں، سب مجھ سے خوش ہیں، یہ ایس ای سی پی اور ایف بی آر کے کیسز ہیں۔جہانگیر ترین کیس، عدالت نے خفیہ انکوائری رپورٹ طلب کر لیجہانگیر ترین کا کہنا تھا جب عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوا تو ن لیگ نے میرے کاروبار کی چھان بین کر کے نوٹسز بھیجے، مگر آج سول کیس کو فوج داری کیس میں منتقل کیا گیا، یہ تو ن لیگ نے بھی نہیں کیا تھا۔انھوں نے کہا کمیٹی کی خبر ٹی وی پر سنی ہم سے کسی نے رابطہ نہیں کیا، چالیس اراکین اسمبلی میرے ساتھ ہیں، جب دوستوں کو بلایا جاتا ہے تو گروپ سے مشورہ کر کے جاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بریکنگ نیوز، بنی گالہ کیا ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبر آ گئی، پولیس کی دوڑیں

تین سال سے عوام ن لیگ کا گھسا پٹا بیانیہ سن سن کر تنگ آ چکی ہیں۔فیاض الحسن چوہان

عمرہ کے خواہشمندہوجائیں تیار۔۔۔وفاقی وزیرنے بڑی خوشخبری سنادی

گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ۔۔ 10لاکھ کی گاڑی 16لاکھ کو پہنچ گئی، 15لاکھ والی 25لاکھ تک جا پہنچی

آرمی چیف کی مدت ملازمت ،ایک ہی جماعت کے دوبیانات  مسلم لیگ ن میں پالیسی اور قومی معاملات پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

پارٹی میں جھگڑے کارکنوں کے نہیں قیادت کے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی