12:15 pm
لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 18.57 ریکارڈ، مزید 23 اموات

لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 18.57 فیصد رہی۔ صوبائی محکمہ صحت کا بتانا ہے کہ لاہور میں 24 گھنٹوں کے 
دوران 7893 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1466 ٹیسٹ مثبت آئے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔محکمہ صحت کے مطابق پنجاب بھر میں 24گھنٹوں میں 28829 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2909 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور اس طرح صوبے میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد رہی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں وائرس سے 54 اموات ہوئیں۔محکمہ صحت کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران پنجاب کے آئی سی یوز میں 55 نئےمریض داخل ہوئے جن میں سے 25 مریض لاہور کے آئی سی یوز میں آئے۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 