12:17 pm
نیب نے شہباز شریف کی اثاثوں کی تفصیلات سے عدالت کو آگاہ کر دیا

نیب نے شہباز شریف کی اثاثوں کی تفصیلات سے عدالت کو آگاہ کر دیا

12:17 pm

لاہور(روزنامہ اوصاف) قومی احتساب بیورو (نیب) نے شہباز شریف کی اثاثوں کی تفصیلات سے عدالت کو آگاہ کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کو ضمانت کیس پر دلائل دینے کی ہدایت کی۔ نیب پراسیکیوٹر نے گزشتہ روز اعظم نذیر تارڑ کی آبزرویشن پر اعتراض اٹھا دیا۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ نیب توہین عدالت کا نوٹس دلوانا چاہتی ہے
 
جبکہ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ تین دن بعد فیصلہ تبدیل کردیا گیا کیا یہ عدالت کے خلاف نہیں ہے ؟اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ 27 سال میں ایسا نہیں ہوا اور میں اب بھی اپنے الفاظ پر قائم ہوں۔عدالت نے کہا کہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ خود پڑھ کر فیصلہ اپنے سائل کو بتائیں۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ اعظم نذیر تارڑ کی یہ بات توہین عدالت کے زمرے میں آتی ہے۔ جس کے بعد عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کو اس مسئلے پر مزید بحث کرنے سے روک دیا اور نیب پراسیکیوٹر کو ہدایت کی کہ آپ صرف کیس پر بات کریں۔نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ شہباز شریف کے بے نامی داروں کو متعدد نوٹسز جاری کیے اور ہم نے پوچھا کہ بتائیں کہ اثاثے کہاں سے آئے؟ حمزہ شہباز کے علاوہ کسی نے کوئی جواب نہیں دیا۔ 1990 میں ان کے اثاثے 25 لاکھ روپے تھے اور 1998 میں 4 کروڑ روپے سے بڑھ گئے۔انہوں نے کہا کہ 1997 میں شہباز شریف وزیر اعلی پنجاب بنتے ہیں اور 1998 میں ان کے یہ اثاثے 21 لاکھ سے 1 کروڑ 48 لاکھ تک پہنچ جاتے ہیں جبکہ 2018 میں ان کے اثاثوں کی مالیت 7 ارب 32 کروڑ تک پہنچ جاتی ہے۔نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ ہم نے وراثت میں ملنے والے اثاثوں کو ریفرنس میں شامل نہیں کیا اور ہم نے 2005 کے بعد کے اثاثوں کو شامل کیا۔ جب پہلی بار ٹی ٹیز ان کے اکاؤنٹ میں آئیں اور جب ٹی ٹیز کی رقم آنا شروع ہوئیں۔ پراپرٹیز بننا شروع ہوئیں۔عدالت نے نیب پراسیکیوٹر سے سوال کیا کہ کیا یہ پراپرٹی نصرت شہباز کو بطور گفٹ ملی؟نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ یہ پراپرٹی نصرت شہباز کے نام پر لی گئی تھی۔ ایل ڈی اے جوڈیشل کالونی میں حمزہ شہباز کی پراپرٹی کی مالیت 136 ملین ہے اور اسلام آباد میں 2 ویلاز بھی تہمینہ درانی کے نام ہیں۔انہوں نے کہا کہ 391 کنال زمین چنیوٹ میں حمزہ اور سلمان کے نام ہے جبکہ نصرت شہباز کے نام پر 299 ملین کے اثاثے ہیں۔عدالت نے استفسار کیا کہ جب ٹی ٹیز آنا شروع ہوئیں اس وقت سلمان شہباز کی عمر کیا تھی ؟ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ سلمان شہباز کی اس وقت عمر 23 سال تھی۔نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ حمزہ شہباز پر 533 ملین روپے کی منتقلی کا الزام ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں