12:21 pm
 شہباز شریف کو ضمانت ملے گی یا نہیں ؟ہائیکورٹ سے ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر  سماعت آج پھر ہوگی ۔  تین رکنی فل بنچ شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرے گا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق  تین رکنی بنچ  کی سربراہی  جسٹس علی باقر نجفی کررہے ہیں جبکہ دیگر ججوں
میں جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی شامل ہیں۔ تین رکنی بنچ نے نیب پراسیکیوٹر کو دلائل کیلئے طلب کر رکھا ہے۔ضمانت منظوری کے بعد جسٹس اسجد جاوید گھرال کے اختلافی نوٹ کی بناپر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے فل بنچ تشکیل دیا تھا جس نے کل سے دوبارہ سماعت شروع کی ہے۔گزشتہ روز کی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے تھے کہ کیس کے تمام حقائق جان کر ہی فیصلہ کرسکتے ہیں شہباز شریف کی ضمانت ہونی ہے یا نہیں۔بدھ کو ایک گھنٹہ بیس منٹ تک جاری رہنے والی سماعت میں شہباز شریف کے وکلا اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز نے دلائل دیئے۔ اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ قانون کے مطابق ریلیف دیا گیا تھا۔وکیل کے مطابق ضمانت دی گئی 3 دن گزرنے کے باوجود ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر ضمانت منظوری کا رزلٹ ظاہر ہوتا رہا۔ میری 27 سالہ وکالت میں ایسا نہیں ہوا کہ تین دن بعد فیصلہ بدلہ ہو۔اس پر عدالت نے کہا کہ کبھی اپنے سائل کو مت بتائیں کہ جب تک آپ فیصلہ دیکھ نہ لیں۔اعظم نذیر نے کہا کہ عدالت نے ضمانت منظور کرلی لیکن فیصلہ بدل دیا گیا۔ اس پر عدالت کا کہنا تھا کہ جب تک تحریری حکم نہیں آتا کوئی اندازہ نہیں لگانا چاہیے۔ یہ آپ کے لیے سبق ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 