12:58 pm
شہبازشریف کی بے گناہی کی گواہی لارجر بنچ نے دیدی،رانا ثنا اللہ

لاہور(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی بے گناہی کی گواہی لارجر بنچ نے دیدی،کٹھ پتلی وزیراعظم نے ملک کو تباہ وبرباد کردیا ، سلیکٹڈ وزیراعظم نے انتقام کے سوا ملک میں کوئی کام نہیں کیا ،موجودہ حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں ۔شہبازشریف کی ضمانت منظور ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہاکہ اس کٹھ پتلی حکمران نے قوم کے تین سال کیوں ضائع کیے ہیں ؟ تین سالوں میں کوئی اس ملک میں کام نہیں ہوا صرف اور صرف انتقام لیا گیا اور
 
ملک کو تباہ و برباد کیا گیا اور انتقام پر مبنی احتساب آج زمین بوس ہوا ہے اس پر ہم اللہ تعالی کے شکر گزار ہیں ، مسلم لیگ (ن) کی جدوجہد نوازشریف اور شہبازشریف کی سربراہی میں آگے بڑھے گی اور یہ سلیکٹیڈ ٹولہ نے معیشت کو پہلے ہی تباہ کردیا تھا اور اب ریاست کی رٹ تک سرنڈر کردی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ملک و قوم کی خدمت کا سفر جو اکتیس مئی 2017 کو ٹوٹا تھا وہیں سے شروع کریں گے اور اس حوالے سے نوازشریف اور شہبازشریف کی قیادت میں ن لیگ اپنی جدوجہد جاری رکھے گی ۔انشا اللہ شہبازشریف آج یا کل باہر آکر قوم کی رہنمائی کریں گے ۔ایک سوال کےجواب میں انہوں نے کہاکہ عمران خان بے شرم شخص ہیں وہ ہمیں اور کتنا کٹہرے میں کھڑا کریں گے اورہم تو آج ہی عدالتی کٹہرے سے ہم باہر آئے ہیں اور لارجر بنچ نے شہبازشریف کی بے گناہی کی گواہی دی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 