01:44 pm
 قاضی فائزعیسیٰ کیس: جسٹس مقبول باقر ،سجاد علی شاہ اور منیب اختر کے درمیان تلخ کلامی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسی کیس کے بینچ میں شریک ججز کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس مقبول باقر جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔جسٹس منیب اختر نے عامر رحمان صاحب ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔ مقبول باقر نے کہا آپ میری بات میں مداخلت نہ کریں۔جسٹس مقبول باقر نے کہا عامر رحمان صاحب دلائل کو مختصر رکھیں۔ جسٹس مقبول باقر نے کہا میں 50 بار کہہ چکا کیس جلد ختم کریں۔ ہم دوسری سائیڈ کو بھی وقت کم ہونے کا کہہ چکے۔جسٹس منیب اختر نے کہا کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل صاحب آپ دلائل جاری رکھیں۔ جسٹس مقبول باقر نے کہا یہ کیا بات ہوئی کہ سینئر کا احترام نہیں۔کسی سینئر کی بات میں مداخلت کا یہ طریقہ نہیں ہے،
 
کوئی کسی خاص وجہ سے تاخیر چاہتا ہے تو الگ بات ہے۔ پوری دنیا کیس دیکھ رہی ہے عدالتی وقار کا بھی خیال رکھنا ہوگا۔منیب اخترنے کہا میں سوال پوچھنا چا رہا ہوں۔ یہاں کوئی ریس تو نہیں لگی ہوئی۔جسٹس عمر عطاء بندیال نے ہدایت کی کہ آپ پورا عدالتی فیصلہ پڑھنے کے بجائے متعلقہ لائن پڑھیں۔دوران سماعت جسٹس مقبول باقر اور جسٹس سجاد علی شاہ میں بھی تلخی کلامی ہوئی۔ جسٹس سجاد علی شاہ نے عتراض اٹھایا کہ عامر رحمان کو غیر ضروری وقت دیا جا رہا ہے۔ عامر رحمان کیلئے یا وقت مقرر کریں یا دلائل پورے کرنے دیں۔انہوں نے کہا بار بار وکیل کو ٹوکتے رہے تو میں اٹھ کر چلا جاوں گا۔ جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا اٹھ کر تو میں بھی جا سکتا ہوں۔سپریم کورٹ نے ججز کے درمیان تلخی پر سماعت کے دوران دس منٹ کا وقفہ کیا گیا اور بعد میں سماعت پھر شروع ہوئی۔وقفے کے بعد جب دوبارہ سماعت شروع ہوئی توجسٹس عمرعطابندیال نے کہا جب آپ پانی نہ پی سکیں تو تازہ ہوا میں سانس کافی ہوتا ہے۔ روزے کی وجہ سے ہم بھی تازہ ہوا میں سانس لیکر آئے ہیں۔ جسٹس عمر عطابندیال نے کہا جسٹس مقبول باقر بینچ کی محبوبہ ہیں۔عامر رحمان نے کہا جسٹس مقبول باقر کو میری کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت خواہ ہوں۔ جسٹس مقبول باقر نے کہا آپکی کوئی بات مجھے بری نہیں لگی۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 