01:49 pm
دس سال کہیں بھی ناانصافی کا سن کر پہنچنے والے کو آخر انصاف مل گیا،مریم نواز

لاہور(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے شہبازشریف کی ضمانت منظور ہونے پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دس سال کہیں بھی ناانصافی کا سن کر پہنچ جانے والے کو آخر انصاف مل گیا،ان کا جرم صرف وفا نوازشریف نکلا۔(ن )لیگی رہنما مریم نوازنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ شہباز شریف کا مقابلہ کرنا ہے تو خدمت میں کرو ، جھوٹے مقدمات کے ذریعے خدمت کے نشان نہیں مٹائے جاسکتے۔ جتنی مرتبہ بھی شہباز شریف صاحب کو گرفتار کیا،
 
ان کا جرم صرف وفا نواز شریف نکلا۔واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی آج ضمانت منظور کی ہے۔
قبل ازیں مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتےہوئے کہا کہ دھماکے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے لئے میرا دل بہت رنجیدہ ہے ۔ مریم نواز نےدعا کی کہ اللّہ تعالیٰ شہیدوں کے لواحقین کو صبر دے اور زخمیوں کو شفا عطا کرے۔انہوں نے کہاکہ ہماری دھرتی کا امن ایک بار پھر خطرے میں ہے جس کی خاطر ہزاروں قربانیاں دی گئیں۔ یہ ہم سب کے لئے لمحہ فکریہ ہے اور بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بھی کوئٹہ میں ہوٹل پارکنگ میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہےاور قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ایک محفوظ اور انتہائی سکیورٹی والے علاقے میں دہشت گردی سوالیہ نشان ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ