02:00 pm
لاکھوں میں ویکسین خریدی گئی ،شاہد خاقان دوٹکے کی تحقیق کرلیا کریں، اسد عمر

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی و زیر اسد عمر نے کہاہے کہ شاہد خاقان عباسی دو ٹکے کی تحقیق کر لیا کریں ، سارے پاکستان میں ویکسین کا شیڈول دیا جا چکا ہے ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کے بیان پر شدید رد عمل دیتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ لاکھوں کی تعداد میں خریدی گئی ویکسین آچکی ہے ، شاہد خاقان کم از کم میڈیا کی رپورٹس ہی دیکھ لیا کریں ۔ قبل ازیں آج صبح مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا تھا کہ حکومت کی کوئی پالیسی نہیں، عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ،
 
ملک میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں اور حکومت خیرات سے ویکسین لگوا رہی ہے ۔مسلم لیگ ن کے رہنماء کا کہنا تھا کہ کورونا کے حالات دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستانیوں کو دوسرے ممالک کے سفر سے روک دیا جائے گا۔یہ واحد ملک ہے جہاں عوام اپنے پیسوں سے ویکسین لگوا رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 